Today Gold Price in Pakistan - Gold Price in Pakistan


 

Karachi: The price of gold per tola in the domestic barter markets fell by Rs 2,850.

The price of gold in the international bullion market dropped by 12 dollars per ounce, and the price of gold per ounce in the global market reached 18 1862. Gram price decreased by Rs. 2850 and Rs. 2444 respectively.

As a result of a reduction in prices, the price of gold per tola in Karachi, Hyderabad, Sukkur, Multan, Lahore, Faisalabad, Rawalpindi, Islamabad, Peshawar, and Quetta barter markets has come down to Rs. After the reduction of the price of 1 lakh 4 thousand 595 rupees.

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 850 روپے کی غیرمعمولی کمی ہوئی۔

 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی، اورعالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1862 ڈالر ہوگئی، جس کے باعث پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2850 روپے اور 2444 روپے کی کمی ہوگئی۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں  کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1 لاکھ 22 ہزار روپے ہوگئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 1 لاکھ 4 ہزار 595 روپے ہوگئی

Post a Comment

Previous Post Next Post